لیکن کچھ دیر کے قبضے کے بعد نے فوج نے ٹی وی کی نشریات کو دوبارہ شروع کرنے میں مدد کی اور مطاہرین کو وہاں سے کھدیڑ دیا۔مظاہرین نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کیا ہے کہ کارکن عمارت کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
مظاہرین نے پی ٹی وی نیوز کی عمارت میں توڑ پھوڑ بھی شروع کردی ہے جس کے بعد نشریات کو بند کردیا گیا ہے۔مظاہرین کو روکنے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے فوجی اہلکاروں کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔
مظاہرین نے پی ٹی وی نشریات مکمل طور پر بند کرا دیں۔ بلوائیپی ٹی وی نیوز کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے،فوج طلب کرلی گئی۔ پی ٹی وی ورلڈ پر مکمل قبضہ کیا جا چکا ہے اور اس کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔بلوائیوں نے پی ٹی وی کے اسٹاف کو یرغمال بنا لیا۔بلوائیوں نے پی ٹی وی بلڈنگ کے اندر توڑ پھوڑ شروع کردی۔بلوائیوں کا پی ٹی وی ورلڈ انگلش پر قبضہ،نشریات بند کر دیں۔