انہوں نے کہا تھا کہ ایس پی حکومت بجلی کی سپلائی میں بھی تفریق کر رہی ہے۔ عید کے موقع پر وہ بجلی کی سپلائی خوب کرتی ہے جبکہ دیوالی کے موقع پر نہیں۔ وزیر اعظم کے اس بیان پر اس وقت ان پر پولرائزیشن کی سیاست کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
ٹائمس آف انڈیا کے مطابق، شرما نے کہا کہ ہمارے پاس کافی مقدار میں بجلی دستیاب ہے۔ ہم خصوصی طور پر سحری اور افطار کے وقت بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مذہب یا ذات پات کی بنیاد پر کسی قسم کی تفریق نہیں کرتے۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


