واضح رہے کہ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنارکھا ہے جس میں اب تک دسیوں ہزار بے گناہ عام شہری شہید ہوچکے ہیں ۔
سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے اسی کے ساتھ یمن کا زمینی، سمندری اور فضائی محاصرہ بھی کررکھا ہے جس کے نتیجے میں یمن کے مظلوم عوام کو کافی مشکلات کا سامناہے۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


