خواتین کا کہنا ہے کہ وہ مرد ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ سفر کرنے یا ان سے لفٹ لینے کا تصور بھی نہیں کرسکتیں۔اس فہرست میں پہلے ایم پی کا نام جلد منظرِعام پر لایا جائے گا جس کے بعد کئی اراکینِ پارلیمنٹ کے استعفے متوقع ہیں۔
خواتین ممبران پارلیمنٹ کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ نے 24 گھنٹے خفیہ ہیلپ لائن سروس بھی شروع کر دی ہے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


