انڈوں کے بلا ناغہ استعمال سے خون میں گلوکوز کا لیول کم ہونے کی بات بھی سامنے آئی ہے جس سے ذیابیطس کا خطرہ بھی کم ہونے لگتا ہے ۔یاداشت سے محرومی سے بھی تحفظ فراہم کرنے میں اندے کا بڑا کردار ہے ۔ انڈے غذائی کولیسٹرول کے حصول کا بھی ایک اہم ذریعہ ہیں ۔
جسم کے لئے یہ بات فائدہ مند ہے ۔خون کی شریانوں کے امراض سے بھی انڈے کے استعمال سے تحفظ ملتا ہے ۔ امراض قلب کے خطرے سے بچنے کے لیے ویسے بھی یہ بے حد ضروری ہے ۔
Pages: 1 2



















