اگرچہ اس بیان میں ٹرمپ کا لہجہ مزاحیہ تھا لیکن ٹویٹر میں اس پر بہت ردعمل ظاہر ہوئے۔ کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک قانون دان نے کہا: یہ باتیں چاہیں مذاق ہو یا نہ ہو، امریکی صدر کے لئے ایسی بات بالکل درست نہیں، اس سے جارج واشنگٹن کی لاش کو قبر میں تکلیف ہوئی ہوگی۔



















