رپورٹ میں ایک سیکیورٹی اہل کار جس کا چہرہ چھپا دیا گیا کو پناہ گزینوں سے یہ کہتے سنا گیا ہے کہ ’مجھے ایک عورت چاہیے یا کوئی نوجوان لڑکا، بہتر ہے کہ لڑکا کم عمر ہو لڑکا یا لڑکی جتنے کم عمر ہوں گے اتنی ان کی قیمت زیادہ ہو گی۔ مجھے ذاتی طور پر ان کی خواہش ہے۔
ایک دوسرے سیکیورٹی اہل کار نیا نکشاف کیا کہ برلن کی بعض کمپنیاں جسم فروشی کرنے والے پناہ گزینوں اور گاہکوں کے درمیان ڈیل کراتی ہیں اور لین دین یورو کرنسی میں کیا جاتا ہے۔ پناہ گزین کیمپ کے ایک سیکیورٹی اہل کار نے بتایا کہ بہت سے پناہ گزین جسم فروشی کرنا چاہتے ہیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


