انھوں نے ستمبر 2012 سے نومبر 2013 تک سی این بی سی عربیہ کے لیے رپورٹننگ کی۔ وئام ال دخيل نے 2011 میں لبنان کی امریکن یونیورسٹی سے جرنلزم میں گریجویٹ کیا اور انھیں عربی کے علاوہ انگلش اور فرانسیسی زبان پر عبور حاصل ہے۔
خیال رہے کہ وزارتِ کلچر کے ماتحت چلنے والے سعودی ٹی وی کو حال ہی میں دوبارہ لانچ کیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت متعدد ترقی پسند اصلاحات کی گئی ہیں جس میں خواتین کو گاڑی چلانے، سٹیڈیم میں جانے اور کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔
Pages: 1 2














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


