ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)کے صدر شردپوار نے آج سپریم کورٹ کے مہاراشٹر کے سیاسی حالات پردئیے جانے والے فیصلہ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یوم آئین کے موقع پرجمہوریت اور آئین کے اصولوں کی فتح قرار دیا ہے.


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved