حیدرآباد :امریکی خلائی ایجنسی (ناسا)نے چندریان 2کے لینڈر وکرم کے ملبہ کا چاند کی سطح پر پتہ چلایا۔ایجنسی نے اس کی تصاویر کے ساتھ ٹوئیٹ کیا۔ناسا کی جانب سے ٹوئیٹ کردہ تصویرمیں لینڈر وکرم اور اس کے ملبہ کو دکھایاگیا ہے۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved