جس پر میں نے اپنی محبت کا گلہ گھونٹنے کا فیصلہ کر لیا ۔واضح رہے کہ ودیا بالن کی وہ ’’محبت‘‘ اگرچہ نامکمل رہ گئی ہو لیکن اسے اب سدھارتھ رائے کپور کی صورت میں سچا پیار کرنے والا مل گیا ہے جس کی وہ اب بیوی ہے سریش تروینی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ودیا بالن ایک لیٹ نائٹ ریڈیو جاکی کے رول میں ہیں جب کہ ودیا کی باس کے کردار میں نیہا دھوپیا نظر آئیں گی 17 نومبر کو ہندوستانی سینماؤں کی زینت بننے والی ’’تمہاری سولو ‘‘ کے بارے ودیا بالن کافی پر امید ہیں جب کہ فلم کی کامیابی ایک مرتبہ پھر ودیا کو مین سٹریم میں لا سکتی ہے ۔
Pages: 1 2


















