اس سے پہلے پیر اور بدھ کے روز شیوپال یادو نے لوہیا ٹرسٹ میں ملائم سنگھ یادو سے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان سیکولر مورچہ کے قیام اور اسے مضبوط کرنے کو لے کر غور وخوض ہوا۔ اس کے بعد بی جے پی کی اتحادی پارٹی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے بھی منگل کی شام میں شیوپال سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات پر شیوپال نے کہا کہ تمام چھوٹی جماعتوں کو اس مورچہ سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔”
Pages: 1 2


















