لیکن بحرین کی حکومت نے ان کا علاج کرانے سے انکار کردیا البتہ بحرین میں عوامی مظاہروں اورعالمی دباؤ کے بعد بحرین کی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے اورانھیں علاج معالجے کے لئے اسپتال میں داخل کردیا ۔ اس سے قبل جمعیت الوفاق کے ڈپٹی سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے کہا تھا کہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جائے گا۔