ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
ہمارے نمائندے کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں لوگ ابوجا کے مرکزی علاقے کی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
مظاہرین، اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی سے متعلق ملک کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کئے جانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


