اُردو کے ممتاز جدید نقاد و ادیب، شاعر پروفیسر فضیل جعفری رِحلت کر گئے
ان کی کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں سے چٹان اور پانی، افسوس حاصل کا، کمان اور زخم‘ ، صحرا میں لفظ اوررنگِ شکستہ شائع ہو چکے ہیں۔
انھیں ملک کا مشہور اعزاز’ غالب ایوراڈ بھی تفویض کیا گیاتھا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق منگل کو بعد نماز ظہر ان کی تدفین عمل میں آئے گی۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


