ان کی وت کے بعد نیا سرپنچ فریق ہوگا۔اکھاڑے کی کل ہونے والی میٹنگ میں مہنت راجا رام چندرآچاریہ کو سر پنچ منتخب کرلیاگیا،جبکہ چتر کوٹ کے مہنت نرسنگھ داس کو نائب سرپنچ منتخب کیاگیا۔راجا رام چندرآچاریہ گجرات کے رہنے والے ہیں۔ آنجہانی بھاسکر داس فیض آباد کے ناکہ میں واقع ہنومان گڑھی کے مہنت تھے ۔