انہوں نے کہا’’ہم شمال مشرقی نائیجیریا میں فوری انسانی اور سیکورٹی ضروریات کے سلسلہ میں بہت فکر مند ہیں۔نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے مشن اور حکومت کو زندگی بچانے میں مدد کی ضرورت والے لوگوں کو تیزی سے اور بغیر چھیڑچھاڑ کئے انسانوں تک رسائی کی اجازت دینے کے لئے مجبور کرنا چاہئے‘‘۔



















