سیول،7 دسمبر (یو این آئی/ژنہوا) جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً پانچ ہزار افراد ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ مزید 64 مریض اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved