بالی ووڈ کے معروف اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ انتقال سے قبل مجھ سے پانی مانگتی رہیں لیکن میں انہیں پانی نہ دے سکا۔ حال ہی میں بھارتی اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔

Copyright © Shahernama - All Rights Reserved