نئی دہلی، 5 اپریل ؛ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو قومی میری ٹائم ڈے کے موقع پر ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے بحری شعبے کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں ہمارے سمندری شعبے نے نئی بلندیاں حاصل کی ہیں اور تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


