آسٹریلیا سے ہوتے ہوئے آئیے ہم دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ پہنچتے ہیں۔ امریکہ کے تین علاقوں میں لکھنؤ نام کی آبادی پائی جاتی ہے۔ امریکہ کے دوسرے دو علاقوں میں بھی لکھنؤ نام کی آبادی پائی جاتی ہے۔ اور یہ آبادیاں پنسلوینیا اور ساؤتھ کیرولینا میں ہیں۔ ان کی دیگر تفصیلات حاصل کرنے میں ابھی تک ناکامی کا سامنا ہے۔
امریکہ کے دوسرے دو علاقوں میں بھی لکھنؤ نام کی آبادی پائی جاتی ہے۔ اور یہ آبادیاں پنسلوینیا اور ساؤتھ کیرولینا میں ہیں۔ ان کی دیگر تفصیلات حاصل کرنے میں ابھی تک ناکامی کا سامنا ہے۔
ڈونلڈ ڈینی یہاں کا معروف پہلوان اور ورز ش کار میں دنیا بھر کی شہرت کا مالک تھا جس نے سنہ 1882 میں بین الملکی مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیاب ہوا۔ اس کے وجود کے بارے میں بھی کئی کہانیاں پائی جاتی ہیں اور اسے فوک ہیرو کہا جاتا ہے۔
اس شہر کے کئی محلے اور گلیاں ہندوستان سے لوٹنے والے انگریزی فوج میں شامل فوجی افسران اور پیادہ سپاہی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ سنہ 1856 میں یہاں ایک بند بنا گیا اور ساتھ ہی اسلحہ بنانے کے کارخانے کی بنیاد رکھی گئی۔