قابل ذکر ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمان بکروں اور دوسرے جانوروں کی قربانی پیش کرتے ہیں۔ دراصل یہ سنت ابراہیمی ہے اورعید الفطرکی طرح عیدالاضحیٰ بھی مسلمانوں کا د سب سے اہم تہوار ہے،
اس دن مسلمان حلال جانوروں کی قربانی پیش کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پرعمل کرتے ہیں۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


