تل ابیب : اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔اسرائیل نے یاسر عرفات کو مسافر طیارہ میں تباہ کرنے کی متعدد بار کوششیں کیں اور اسرائیلی سمجھتے تھے کہ عرفات کے خاتمہ سے فلسطینی ریاست کا خاتمہ ہوگا۔
اسرائیلی صحافی رونین برگ مین کی نئی آنے والی کتاب کے مطابق نومبر 1982 سے جنوری 1983 تک اسرائیل کے 4 ایف 15 لڑاکا طیارہ عرفات کے جہاز کو اڑانے کے لیے اسٹینڈ بائی رہے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


