میں تو بلی کے راستہ کاٹ دینے پر بھی رک جاتا ہوں۔ مفروضہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ یوگی حکومت میں ایک وزیر نے ایک کوٹھی میں پوجا پاٹھ کرکے داخل ہوئے تھے ،
لیکن اس کوٹھی کے بارے میں انہیں پتہ چلا کہ جو اس میں رہتا ہے وہ وزیر کے عہدے سے تو ہٹتا ہی ہے ۔ ساتھ ہی سیاست میں حاشیے پر بھی چلا جاتا ہے “۔ انہوں نے کہا کہ “آنا فانا میں وزیر جی نے وہ کوٹھی چھوڑ دی اور خاندان سمیت دوسرے مکان میں رہنے چلے گئے “۔
Pages: 1 2