لندن؛ آئس لینڈ میں 900 سال کے بعد ایک آتش فشاں نے لاوا اُگلنا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آتش فشاں کے ارد گرد تپش کے باعث فضا

سرخی مائل ہو چکی ہے، جب کہ حکومت نے علاقے کے قریب سے گزرنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے قریبی علاقوں کے
عوام کو متاثرہ مقام سے دور رہنے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل ہی ماہرین نے بتایا تھا کہ آئس لینڈ کے علاقے گرینڈوک میں
ایک ماہ کے دوران 40 ہزار سے زائد زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


