جب پروفیسر میتھیو گرین نے اس حوالے سے کروم انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا کہ صارفین کا براﺅزنگ ڈیٹا اس وقت تک کروم کی جانب سے ارسال نہیں کیا جاتا جب تک صارفین سائنک فیچر کو ایکٹیویٹ نہ کردیں۔
مگر اہم بات یہ ہے کہ اکثر صارفین کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ sync فیچر کو ایکٹیویٹ کرنے کا نتیجہ کیا ہوسکتا ہے اور وہ اکثر اس کی اجازت بھی دے دیتے ہیں۔
گوگل کروم کی انجنیئر اور منیجر ایڈرینی پورٹر فیلٹ نے بھی ایک ٹوئیٹ میں لاگ ان عمل میں تبدیلی کی تصدیق کی، تاہم انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی صارف کا ڈیٹا گوگل کو ٹرانسفر اس وقت ہوگا جب وہ سائنک فیچر کو ایکٹیویٹ کریں گے۔
بچنے کا طریقہ جانیں
اس مقصد کے لیے کمپیوٹر پر کروم اوپن کریں اور سیٹنگز میں جاکر سب سے اوپر موجود پیپل کے آپشن میں سائنک پر کلک کریں اور سائنک ایوری تھنگ کے آپشن کو ٹرن آف کردیں۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


