آپ کو بتادیں کہ زمبابوے میں کھیلی جارہی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنوں کا ہدف دیا تھا ، جس کو پاکستان نے 19.4 اوورس میں چار وکٹ گنواکر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جیت میں فخر زمان نے اہم کردار ادا کیا ۔ انہوں نے 46 گیندوں میں 91 رن کی شاندار اننگز کھیلی۔ شعیب ملک نے بھی ناٹ آوٹ 43 رن بنائے۔
Pages: 1 2



















