امریکی اخبار ورلڈ ٹریبون نے بھی انکشاف کیا ہے کہ بعض یورپی ملکوں نے نیٹو کی نگرانی میں داعش گروہ کو ہتھیار بھی فراہم کئے ہیں۔
وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ شام کی قانونی حکومت کے اس موقف کی حقانیت اور سچائی کو ثابت ہوتی جارہی ہے کہ دمشق کو امریکا اور اس کے اتحادیوں منجملہ سعودی عرب اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردگروہوں کی مسلط کردہ جنگ کا سامنا ہے۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


