اسی دوران حج کمیٹی کے سابق ممبر اور سینئر رکن کانگریس میم افضل نے کہا کہ عازمین حج سے اضافی رقم لیا جانا یہ غیر اخلاقی ، غیر قانونی او رمذہبی لحاظ سے بھی غلط ہوگا ۔ واضح رہے کہ ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مسلسل گرواٹ کے سبب حج کمیٹی آف انڈیا کو ۷۳؍ کروڑ کا نقصان ہورہا ہے ۔کیو نکہ ہوائی جہاز کا کرایہ ڈالر میں ادا کرنا پڑتا ہے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


