نئی دہلی،7 فروری (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی رفتار میں سست روی سے بھلے ہی کچھ راحت ملی ہو، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس جان لیوا وبا کی وجہ سے ہونے والی 1188 اموات نے لوگوں کی تشویش میں اضافہ کرد دیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 67,597 کیسز رجسٹرڈ ہوئے جب کہ 1,80,456 افراد نے وبا کو شکست دی۔ اتوار کو ملک میں 55,78,297 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ ملک میں اب تک 1,70,21,72,615 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


