بالی ووڈ کی گڑیا یعنی عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی فلموں سے زیادہ اپنی لو لائف کو لے کر خبروں میں رہتی ہیں۔ کچھ ماہ قبل سدھارتھ ملہوترا کے عالیہ بھٹ کے ساتھ افیئر ہونے کی خبریں تھیں۔ جس کے بعد عالیہ بھٹ کا نام ان دنوں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔
کچھ روز قبل ہی رنبیر کپور نے ایک ایوینٹ کے درمیان اس بات کو قبول کیا تھا کہ وہ اس وقت ریلیشن شپ میں ہیں۔ جس کے بعد اب عالیہ نے بھی اپنے رشتہ کو لے کر خاموشی توڑ دی ہے۔ کچھ روز پہلے ایک تقریب میں پہنچی عالیہ بھٹ سے ان کے ریلیشن شپ کو لے کر سوال پوچھا گیا۔
‘رنبیر کپور کے بعد عالیہ بھٹ نے اپنے رشتہ کو لے کر توڑی خاموشی، کہا- ’سنگل نہیں ہوں
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ
Pages: 1 2




















