بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
اللؤلؤة؛ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مختلف علاقوں من جملہ “المصلی”، “الدیه” اور “المعاییر” میں عوام نے نے سیاسی قیدیوں کی حمایت کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
بحرین پر مسلط ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت فعال سیاسی شخصیتوں حتی عام شہریوں کو جو بحرین میں ناانصافی اور امتیازی سلوک کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں، تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


