انہوں نے کہا -‘اس تنازعہ کو حل کرنے کے لیے دونوں فرقوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ آپس میں بیٹھ کر بھائی چارے اور خیر سگالی کے ساتھ اس مسئلے پر بات چیت کر سکیں’۔
انہوں نے کہا 2003- 04 میں بھی اجودھیا تنازعہ کے حل کے لیے کوشش کی گئی تھی لیکن اب ماحول اب زیادہ سازگارہے ۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


