کشمیر کے مرکز سرینگر میں اتحاد المسلمین جموں و کشمیر کے اہتمام سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزادارن امام حسین علیہ السلام نے شرکت کی مجلس کا آغاز صبح دس بجے سے ہوا جو نماز جمعہ تک جاری رہی جس میں وقفہ وقفہ سے کشمیری نامور زاکرین نے مرثیہ خوانی پیش کی مجلس کے اختتام پر جلوس عزاء برآمد ہوا۔



















