کوالالمپور، 17 دسمبر؛ ملیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے 4,262 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 27,07,402 ہو گئی ہے۔
وزارت صحت نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔وزارت صحت کے مطابق جمعرات کی رات دیر گئے تک اس وبا سے 37 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31,026 ہو گئی ہے۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


