آر ایس ایس رہنما اندریش کمار کا متنازع بیان – بیف کھانا چھوڑ دیں تو ختم ہو سکتے ہیں ماب لنچنگ کے واقعات
آر ایس ایس رہنما اندریش کمار کا کہنا ہے کہ اگر لوگ بیف کھانا چھوڑ دیں تو ماب لنچنگ جیسے واقعات ختم ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے نمٹنے کے لئے لوگوں میں ‘سنسکار’ کا ہونا بڑا رول ادا کر سکتا ہے۔
آر ایس ایس کے لیڈر کا یہ بیان الور لنچنگ کے کچھ دن بعد آیا ہے۔ آر ایس ایس کے رہنما نے کہا، “ماب لنچنگ کو درست نہیں ٹھہرایا جا سکتا، لیکن اگر لوگ بیف کھانا چھوڑ دیں تو’ شیطانوں‘ کے ذریعہ کئے جانے والے اس طرح کے جرائم کو روکا جا سکتا ہے۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


