سارناتھ(وارانسی):تبتی روحانی گرو دلائی لامہ نے کہا کہ دنیا کے کسی بھی تنازع کا مستقل حال ہتھیاروں سے نہیں بلکہ بات چیت سے ہونا چاہئے ۔

بھگوان بدھ کے مقدس مقام سارناتھ میں مسٹر لامہ نے ”ہندوستانی فلسفیانہ خیالات اور جدید سائنس”کے موضوع پر منعقد دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ ہمیں یہ سمجھنا چاہئے کہ ہم 21ویں صدی میں رہ رہے ہیں۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


