بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے غیر قانونی طور پر گھر میں نظر بند کررکھا تھا اور انھیں طبی سہولیات سے بھی محروم کررکھا تھا۔ حال ہی میں ان کی طبیعت خراب ہوگئی ۔