ویسے تو اس ٹویٹ کو کیے ہوئے صرف چند ہفتے گزریں ہیں، اس کے باوجود اسے ’گولڈن ٹویٹ آف دی ایئر‘ کہا جارہا ہے۔
اپنی ٹویٹ میں انوشکا نے لکھا تھا کہ ’آج ہم نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ محبت کے ساتھ رہیں گے اور ہمیں یہ خبر سب کے ساتھ شیئر کرنے میں خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آج کے خوشںصیب دن ہم ہمیشہ کے لیے ایک ہوگئے‘۔
خیال رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے اٹلی کے خوبصورت شہر ملان میں رواں ماہ شادی کی، جس کے بعد انہوں نے دہلی میں اپنی شادی کی ایک تقریب منعقد کی تھی۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


