تحقیق میں بتایا گیا کہ خودکشی کرنے والی خواتین میں سے زیادہ تر خواتین کی تعداد شادی شدہ ہوتی ہیں۔
ہندوستان کے آبادی فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹیو ڈائرکٹر پونم متریجہ کا کہنا تھا کہ’ ‘یہ تحقیق ثابت کرتی ہے کہ ہندوستان میں لڑکیوں کو پریشانی کا سامنا ہے ”۔
پونم سمیت دیگر ماہرین نے اس کی وجہ قبل از عمر شادی کو ٹھہرایا اور کہا کہ اب بھی ہر 5 میں سے ایک ہندوستانی لڑکی کی شادی 15 سال سے کم عمر میں ہوتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان میں خواتین کو مردوں کے تشدد کا بھی سامنا رہتا ہے جس کی وجہ سے بھی خودکشی کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
پونم کا کہنا تھا کہ ”ہمارے سماجی روایات میں جارحانہ پن بھی شامل ہے ”۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


