البتہ بھتے کی رقم اس صورت میں بھی اسے ملتی رہے گی کہ وہ اپنے ا?نجہانی شوہر کے بھائی سے شادی کرلے اور فیملی پنشن کے لئے اس کے جانشین کے ساتھ زندگی گزارے ۔ مالی بھتہ جاری رکھنے کے لئے ،آنجہانی شوہرکے بھائی سے شادی کرنے کی شرط کو ختم کرنے کے لئے سماج کے مختلف طبقوں سے درخواستیں ملی تھیں۔
حکومت ہند نے اس معاملے پرغوروخوض کیااور یہ فیصلہ کیا کہ اگرکوئی بیوہ اپنے آنجہانی شوہرکے بھائی سے نکاح کرلیتی ہے تواسے مالی بھتہ نہیں دیاجائے گا۔