یہ خفیہ دورہ، اٹھّائیس اور انتیس اکتوبر کو انجام پایا ہے۔ اس خفیہ دورے کے بعد گون بیلٹ نے اردن، مصر، رام اللہ اور بیت المقدس کا بھی دورہ کیا۔
وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کے حوالے سے کئے جانے والے اس انکشاف میں کہا گیا ہے کہ کوشنر نے اسرائیل، فلسطینی انتظامیہ، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حکام کے ساتھ کئی بار رابطے بھی کئے ہیں۔
واضح رہے کہ کوشنر نے رواں سال کے دوران یہ تیسری بار سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔
Pages: 1 2



















