کنبہ والوںکا کہنا ہے کہ اس کے بعد تین بار پولیس والے اور مخبر سلیم اس کے گھر پہنچے اور بتایا کہ اجے پر ایک قتل کا الزام ہے۔
پولیس والوں اور مخبر نے اجے کوبچانے کے نام پر دس ہزار روپئے کا مطالبہ کیا۔ کنبہ والوں کا الزام ہے کہ ملزم پولیس والے یہ سب علاقہ کے ایک ملزم سلیم کے اشارے پر کر رہے تھے۔ رات کو باربار پولیس والوں کے آنے سے اجے گھبرا گیااور گھر سے چلا گیا۔ صبح ہونے پر اجے گھر واپس آیا۔ اس درمیان محلہ میں یہ بات موضوع بحث بن گئی۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


