حملہ آوروں نے پہلے فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا اس کے بعد دیگر کمرشیل گاڑیوں پر حملے کیے ۔ترجمان نے کہا کہ مرنے والوں میں سیکورٹی اہلکار اور شہری ہیں جن کی فی الحال شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔
پولیس حملے کے پیچھے منشا کی تحقیقات کر رہی ہے ۔غور طلب ہے کہ اس سال مارچ اپریل کے درمیان جبا میں کمرشیل گاڑیوں پر حملے میں کم از کم 50 شہریوں کی موت ہو گئی ہے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


