واضح رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ مہینے ہوائی اڈوں اور سرحدی چوکیوں پر سعودی خواتین کی تعیناتی کی اجازت دی تھی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پیش کئے جانے والے 2030 ویژن کے نتیجے میں مملکت تبدیلی کے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے، بالخصوص خواتین کو ہر شعبے میں نمایاں مقام دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Pages: 1 2



















