آربی آئی 50 روپئے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔ اس نئے نوٹ پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہوں گے۔ شکتی کانت داس کے دستخط والا یہ پہلا نوٹ ہوگا۔ اس نوٹ کا ڈیزائن ہر طرح سے مہاتما گاندھی سیریز کے بعد 50 روپئے کے بینک نوٹ کے جیسا ہے۔ تبدیلی کے نام پر اس پر نئے گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


