کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نو منتخب کانگریس صدر راہل گاندھی کو پارٹی کی کمان سونپنے کے لئے آج یہاں منعقد تقریب میں سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں آئینی قدروں پر حملے کئے جارہے ہیں اور چاروں طرف خوف او رشبہ کا ماحول بنا ہوا ہے ۔Copyright © Shahernama - All Rights Reserved