پولیس سپرنٹنڈنٹ لال پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ دوست نے آکر کااپنا آرمس لائسنس دکھایا اور کہا کہ کارتوس بھی اسی کے ہیں۔غلطی سے وہ ان کا بیگ لے آیا ہے ۔سروجنی نگر تھانے میں کافی دیر تک چلی اس پوچھ تاچھ کے بعد مسافر کو چھوڑ دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ 26جنوری کی تقریب کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات میں مزید سختی برتی جارہی ہے ۔
Pages: 1 2



















