یوروپی ممالک نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 800،000 سے زیادہ لوگوں کو امداد سے کاٹ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کے سامنے بھکمری کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔
یوروپی یونین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اقوام متحدہ کے ایمرجنسی پروگراموں کے ڈائرکٹرز اور دیگر امدادی اداروں کو لکھے گئے مکتوب میں کہا کہ اقوام متحدہ اس آفت کو فوری طور پر دبانے میں ناکام رہا جس نے بچوں کو بھکمری کے خطرے میں ڈال دیا ہے۔