آمپارا شہر میں یہ خبر شائع کی گئی ہے کہ ایک مسلمان ریسٹورنٹ میں عقم کرنے کی دوائی استعمال کرتا تھا، جس کے بعد بدھ متوں نے اس ریسٹورنٹ پر حملہ کر دیا اور ساتھ والی دوکانوں اور مسجد کو بھی نقصان پہنچایا۔
پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس ریسٹورینٹ پر لگائے گئے الزامات کی بھی تحقیقات کرینگے۔
سیاست دانوں اور سیکیورٹی حکام نے ایک اجلاس میں قانون پر عملدرآمد اور دونوں اطراف کو صلح برقرار رکھنے کی دعوت دی ہے۔ سری لنکا کی قومی وحدت کے وزیر مانو گانسا نے اعلان کیا ہے کہ جلد فسادات کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرینگے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


